|

وقتِ اشاعت :   May 18 – 2022

ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

کراچی میں شدید گرمی کے ساتھ کے الیکٹرک نے لوڈشیدنگ کا دورانیہ بھی غیر معمولی طور  پر  بڑھا  دیا ہے اور شہر  میں لوڈشیڈنگ 14 گھنٹے تک جا پہنچی ہے جس کے باعث شہر قائد کے باسی شدید ذہنی اذیت کا شکار  ہیں۔

 

دوسری  جانب  پنجاب کے بڑے شہروں میں  2 گھنٹے اور دیہات میں 3 سے 4 گھنٹے کی لوڈ شیدنگ کی جارہی ہے۔