|

وقتِ اشاعت :   February 12 – 2023

کراچی میں پولیس چیکنگ کے بہانے شہریوں کو لوٹنے لگے۔ کوئٹہ سے کراچی آنے والی فیملی کو پولیس نے چیکنگ کے بہانے لوٹ لیا۔

کراچی کے علاقے نمائش چورنگی کے قریب کوئٹہ سے آنے والی فیملی کو روکا گیا اور تلاشی کے دوارن 50 ہزار روپے نکالیے۔

متاثرہ شہری نے پولیس کے اعلی حکام سے پیسے واپس دلوانے اور اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔

 

واقعہ کے خلاف بریگیڈ پولیس اسٹیشن میں درخواست دے گی۔ پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔