|

وقتِ اشاعت :   April 20 – 2023

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ پارٹیوں کے درمیان مفادات کی لڑائی میں ادارے ملوث ہوگئے ہیں۔

سراج الحق نےکہا کہ سپریم کورٹ فل کورٹ بلا کر فیصلہ دیتی تو زیادہ اچھا تھا۔

انہوں نے کہا کہ پارٹیوں کے درمیان مفادات کی لڑائی میں ادارے ملوث ہوگئے، اب بھی راستہ موجود ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات ہوں۔