|

وقتِ اشاعت :   June 1 – 2023

مستونگ:کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ جنگل کراس کے مقام پر کوئٹہ سے خضدار جانیوالی مسافر ویگن اور مستونگ سے کوئٹہ جانیوالی بس کے درمیان کا افسوسناک حادثہ پیش آیا۔

افسوسناک حادثے میں ایک خاتون سمیت 4 افراد موقع پر جاں بحق اور 7 افراد شدید زخمی ہوگئے۔۔۔زخمی اور لاشوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیاگیا۔جہاں زخمی افراد کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہیں۔