کوئٹہ: نگراں صوبائی وزیر داخلہ میر زبیر خان جمالی نے کہا ہے کہ یکم نومبر سے غیر قانونی تارکین وطن کا جو پلان ہے اس پر سختی سے عمل درآمد ہوگا
سانحہ مستونگ ایک دردناک واقعہ ہے ابھی تک کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہیناراض بلوچ جو قومی دھارے میں انا چاہتے ہیں قومی پالیسی کے تحت ان کے لیے دروازے پاکستان میں کھلے ہوئے ہیں تخریب کاری اور دہشت گرد عناصروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن جو تاریخ دے گی
ہم من و ان اس پر عمل کریں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے کمشنر آفس ڈیرہ مراد جمالی میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا نگراں صوبائی وزیر داخلہ میر زبیر خان جمالی کی زیر صدارت نصیر آباد ڈویژن میں امن و امان کے حوالے سے ایک اعلی سطحی چھتر میں اغوا ہونے والے مزدوروں کی بازیابی کے لیے فوری طور پر اقدامات کیے جائیں قبائلی جھگڑوں کی روک تھام کے لیے بھی اقدامات اٹھائے جائیں اینٹی سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے
غیر ملکیوں کی واپسی کے لیے نصیر آباد ڈویژن میں ٹرانزٹ پوائنٹ بنایا جائے جہاں پر انہیں ادویات اور خوراک کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے صوبائی وزیر داخلہ میر زبیر خان جمالی نے کہا کہ نصیرآباد ڈویژن میں امن امان کو قائم رکھنے کے لئے ٹھوس حکمت عملی کے تحت اقدامات کیے جائیں اور سندھ کے ساتھ سردی حدود میں رابطہ کاری کے عمل کو تیز کیا جائے
تاکہ کھاد چینی و دیگر اشیاء کی فراہمی کے حوالے سے کسی قسم کی مشکلات درپیش نہ آئیں اگر صوبائی سطح پر اقدامات کرنے کی گنجائش رہی تو ہم ہر قسم کی معاونت کرنے کے لیے تیار ہیں تمام افیسران اچھا کام کریں عوام کے مسائل کے حل پر خصوصی توجہ دیں کمشنر ڈی آئی جی اور تمام ڈپٹی کمشنرز بہتر سمت کی جانب عوام کے مفاد میں کام کر رہے ہیں
جو کہ خوش آئند ہے انٹیلی جنٹس کا کردار بھی ناقابل فراموش ہے ضروری ہے کہ تمام محکمے آپس میں رابطہ کاری کے عمل کو مزید تیز کریں اینٹی اسمگلنگ اینٹی ہوڈنگ کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے جن مسائل کے متعلق آگاہی فراہم کی گئی ہے ہماری بھرپور کوشش ہوگی کہ انہیں حل کیا جائے صوبائی وزیر نے کہاکہ محدود وسائل میں رہ کر بہتر انداز میں
کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر خصوصی توجہ مبذول کریں اور قبائلی جھگڑوں کی روک تھام کے لیے بھی کاروائی کی جائے امن امان کی بحالی آپ کی ذمہ داری ہے آپ سب فری ہینڈ ہو کر عوام کے بہتر مفاد میں کام کریں انہوں نے کہا کہ چھتر سے اغوا ہونے والے مزدوروں کی بازیابی کے لیے بھی فوری طور پر اقدامات کیے جائیں عوام کے لیے خدمات سر انجام دینا ہم
سب کا فریضہ ہے غیر ملکیوں کی واپسی کے لیے جو ہدایات دی جائیں ان پر من و ان عمل درامد کیا جائے ٹرانزٹ پوائنٹس پر غیر ملکیوں کی واپسی کے لیے میڈیکل کیمپس قائم کیے جائیں اور انہیں کھانے کی فراہمی کے لیے بھی اقدامات کریں۔