|

وقتِ اشاعت :   November 9 – 2023

 

پاکستان کرکٹ ٹیم کو اگر سیمی فائنل میں پہنچنا ہے تو اسے انگلینڈ کو 288 رنز کے مارجن سے شکست دینا ہوگی۔

پاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کر کے  300 رنز بنائےتو انگلینڈ کو صرف 13پر آؤٹ کرنا ہوگا۔

اور اگر انگلینڈ پہلے بیٹنگ کرے تو اس کو 50 رنز پر محدود کر کے 2.5 اوورز میں رنزبنانے ہوں  گے۔