|

وقتِ اشاعت :   February 23 – 2024

تربت: بلیدہ میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی۔ پولیس کے مطابق بلیدہ کراس میں پک اپ اور ایک ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پک اپ گاڈی کا ڈرائیور احد ولد مسکان سکنہ نوکجو مشکے موقع پر جان بحق جب کہ ان کا ساتھی زخمی ہوا۔

نعش اور زخمی کو پولیس کی ٹیم نے ہسپتال پہنچادی۔