|

وقتِ اشاعت :   April 13 – 2024

نوشکی میں گزشتہ روز پیش آنے والے واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12 ہو گئی ہے ، تمام افراد کی میتیں پنجاب کیلئے روانہ کر دی گئیں ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق نوشکی حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کی گئی جس کے بعد میتیں کو پنجاب کیلئے روانہ کیا گیا ،نماز جنازہ میں ایف سی،پولیس افسران اورجاں بحق افرادکےلواحقین  نے شرکت کی ، نوشکی حملےمیں جاں بحق افرادکاتعلق منڈی بہاءالدین اورگوجرانوالہ سےہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *