|

وقتِ اشاعت :   April 17 – 2024

کوئٹہ:ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ، ضلع گوادر میں ہنگامی بنیاد پر امدادی کام شروع کرنے اور اس متعلق فوری رقوم ریلیز کرنے کا مطالبہ کیا

ایم پی ایگوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے بارش سے متاثر ضلع گوادر میں امدادی سرگرمیوں سے متعلق وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ کیامولانا jبلوچ نے گوادر میں ہنگامی بنیادوں پر امدادی کاموں کے آغاز اور اس متعلق مطلوبہ فنڈ ریلیز کرنے کا مطالبہ کیا تاکہ ضلع گوادر میں نکاسی آب کا عمل بڑے پیمانے پر تسلسل کے ساتھ جاری رکھا جاسکے اور لوگوں کو ریلیف فراہم کیا جاسکے وزیراعلی بلوچستان نے گوادر عوام کو ریلیف دینے کے لئے فوری اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *