|

وقتِ اشاعت :   April 18 – 2024

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوگیا ہے،اجلاس سے صدر آصف زرداری خطاب کر رہے ہیں۔

 ارکان سینیٹ اور قومی اسمبلی، وزیراعظم شہباز شریف ، آصفہ بھٹو زرداری ، بلاول بھٹو زردرای بھی ایوان میں موجود ہیں۔

اس کے علاوہ مختلف ممالک کے سفیر بھی گیلریز میں موجود ہیں جبکہ پی ٹی آئی ارکان بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پوسٹر اٹھائےایوان میں بیٹھے ہیں۔

اجلاس سے صدر آصف زرداری کے خطاب کے دوران  اپوزیشن کی جانب سے احتجاج اور شور شرابا کیا جارہا ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *