|

وقتِ اشاعت :   April 30 – 2024

خضدار:جھالاوان کمپلیکس کے مقام پر سی آئی اے پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ سی آئی اے انچارچ زخمی ہو گیا

پولیس کے مطابق گزشتہ شب سی آئی اے پولیس گشت پر تھی جھالاوان کمپلیکس کے قریب گاڑی کے قریب زوردار دھماکہ ہوا جا کے نتیجے میں سی آئی اے انچارج مقبول احمد موسیانی معمولی زخمی ہو گئے

جبکہ گاڑی کو بھی جزوی نقصان پہنچا دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گہیرے میں لے کر واقعہ کے متعلق تفتیش شروع کر دی جبکہ زخمی پولیس آفسر کو گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کر دیا گیا جہاں ان حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *