خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اسرائیل کی سکیورٹی کیبنٹ کے ایک رکن نے دعویٰ کیا ہےکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو لبنان کے صدر سے بات کریں گے۔
رائٹرز کے مطابق لبنان کے سینئر عہدیدار نے کہا ہےکہ لبنان کے پاس اسرائیلی وزیراعظم اورلبنانی صدر کی گفتگو سے متعلق کوئی معلومات نہیں ہے۔
Leave a Reply