آرمی ڈےکے موقع پر جاری بیان میں ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ دشمن کےکسی بھی خطرے یا جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں اور آخری سانس تک اپنے عہد پر قائم رہیں گے۔
دشمن کےکسی بھی خطرے یا جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں: ایرانی آرمی چیف
![]()
وقتِ اشاعت : 6 days پہلے
Leave a Reply