کوئٹہ: شعبان کے علاقے سے 2 افراد کی نعشیں ملی جس کے خلاف علاقہ مکینوں نے نعشوں کے ہمراہ شعبان کراس کو بلاک کرکے احتجاج کیا جس سے ہر قسم کی ٹریفک معطل ہوگئی پولیس کے مطابق گزشتہ روز شعبان کے علاقے سے 2 افراد کی نعشیں ملی جن کی شناخت علائو الدین اور بہائو الدین کے نام سے کی گئی
ان کے ورثاء اور علاقہ مکینوں نے نعشوں کے ہمراہ شعبان کراس روڈ کو بلاک کرکے احتجاج کیا جس سے ہر قسم کی ٹریفک معطل ہوگئی مزید کارروائی مقامی پولیس کررہی ہے۔
Leave a Reply