کوئٹہ : ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے بلوچستان کی سیاسی اور حلقہ پی بی 26 پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے بات چیت کی دونوں پارٹی رہنماؤں نے آئندہ ملاقاتوں پر بھی اتفاق کیا ۔
ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی احمد علی کہذاد ‘ رضا وکیل ‘ عزیزاللہ ‘ فدا حسین ‘بوستان کشمند نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء حاجی لشکری رئیسانی پارلیمانی لیڈر بلوچستان اسمبلی ملک نصیر شاہوانی ساجد ترین ایڈووکیٹ ‘ غلام نبی مری سے ساراوان ہاؤس میں ملاقات کی ۔
ملاقات میں پارٹی رہنماؤں نے بلوچستان کی سیاسی اور حلقہ پی بی 26 پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے بات چیت کی دونوں پارٹی رہنماؤں نے آئندہ ملاقاتوں پر بھی اتفاق کیا ۔
بی این پی اور ایچ ڈی پی کے رہنماؤں میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے ملاقات
وقتِ اشاعت : December 8 – 2018