|

وقتِ اشاعت :   April 2 – 2014

ڈھاکا(آزادی نیوز)سابق فاسٹ بالرشعیب اخترنے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لالائق ترین ثابت ہوئی۔ ڈھاکامیں میڈ یا سے گفتگو میں پاکستان کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر کاکہناتھاکہ پاکستانی بیٹنگ نالائق ترین ثابت ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں آنے والی سیریز کے لیے پلاننگ کرنا ہوگی،ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے بارے میں اب سوچنا پڑے گا۔شعیب اختر کا کہنا تھا کہ پاکستانی بیٹنگ نالائق ترین ثابت ہوئی۔