کوئٹہ: کوئٹہ کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں زیارت ریزیڈنسی کو جلائے جانے کے کیس میں محکمہ داخلہ کے گواہ نے اپنا بیان ریکارڈ کروادیا انسداددہشت گردی عدالت کے جج رحیم داد خلجی نے زیارت ر یزیڈنسی کیس کی سماعت کی۔
دوران سماعت اسسٹنٹ ڈائر یکٹر محکمہ داخلہ بطوراستغاثہ گواہ پیش ہوئے اور استغا ثہ کے گواہ کا بیان قلمبند کروایا جس کے بعد عدالت نے کیس کی سما عت 18ستمبرتک ملتوی کر دی