|

وقتِ اشاعت :   September 13 – 2019

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے لیویز کو پولیس میں ضمن کرنے اور آلات کی فراہمی کے لئے کمیٹی قائم کر دی اطلاعات کے مطابق لیویز کو پولیس میں ضم کرنے اور آلات کی فراہمی کے لئے محکمہ داخلہ نے کمیٹی قائم کردی۔

کمیٹی میں متعلقہ علاقوں کے کمشنر‘ڈی آئی جی‘ڈپٹی کمشنر‘ڈی پی اوز‘ ڈائریکٹر لیویز اور ڈپٹی سیکرٹری محکمہ داخلہ شامل ہونگے۔