حب: لسبیلہ و گوادر سے منتخب رکن قومی اسمبلی اسلم بھو تا نی نے حب آمد کے مو قع پر این ایچ اے کی جانب سے مین آر سی ڈی شاہر اہ کی تعمیر و مر مت کے کام کا معائنہ کیاقبل ازیں انہو ں نے اپنے عوامی رابطہ آفس میں علا قائی معززین، قبا ئلی عما ئد ین اور سیا سی وسما جی شخصیات سے ملا قات کی اور ان کے مسائل سنے اس دوران محمد اسلم بھو تا نی نے لو گو ں کی جانب سے دی گئی درخواستوں پر احکاما ت صادر کیئے۔
اس موقع پر ابر اہیم دودا، بابو فیض محمد شیخ، حا جی سوما ر رونجھو، میر نجیب بزنجو، میر اشرف بزنجو،اسما عیل رند، با بل جان محمد حسنی، سکندر بلو چ، حنیف بلو چ، نیشنل پا رٹی کے مرکزی رہنما خورشید رند، نظام الدین رند، غلام قادر سیا پاد، شید ی خان بلو چ، رفیق بلو چ،عالم مری، سر ور رونجھو، محمد اقبال ایڈوکیٹ، عاقل خان خٹک، عزیز احمد، لیا قت موندرہ سمیت دیگر موجو د تھے