|

وقتِ اشاعت :   December 10 – 2019

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے وزیر صحت نصیب اللہ مری سے محکمہ کا قلمدان واپس لے لیا۔

حکومت بلوچستان کے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے وزارت صحت کا قلمدان وزیر صحت نصیب اللہ مری سے واپس لے لیا ہے اعلامیہ کے مطابق نئے وزیر کی نامزدگی تک وزارت کا قلمدان وزیراعلیٰ بلوچستان کے پاس ہی رئیگا۔