|

وقتِ اشاعت :   December 18 – 2019

کوئٹہ: بلوچستان میں پولیو کے دونئے کیسز سامنے آگئے۔

بلوچستان کے ضلع مستونگ سے 14ماہ کی بچی میں پولیووائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ضلع نصیر آباد کی تحصیل ڈیرہ مراد جمالی سے 16ماہ کے بچے کا کیس بھی سامنے آیاہے، رواں سال بلوچستان میں پولیو کیسز کی تعداد 9ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ بلوچستان میں 2019ء کا آخری پولیو مہم کا سلسلہ جاری ہے۔