کوئٹہ: آئی جی پولیس بلوچستان کے ہدایت پرپولیس اہلکاروں کو کورنا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ہزارہ قوم سے تعلق رکھنے والے سنٹرل پولیس آفس میں کام کرنے والے پولیس اہلکاروں کو کورنا وائرس کے خطرے کے پیش نظر 14دن کی چھٹیاں دیدیں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق آئی جی پولیس محسن حسن بٹ کے ہدایت پر سنٹرل پولیس آفس میں کام کرنے والے ہزارہ قوم سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکاروں،مری آباد اور ہزارہ ٹاؤن میں رہائش پذیر پولیس اہلکاروں کو کورنا وائرس کے خطرے کے پیش نظر 2ہفتے کی چھٹیاں دیدی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔