|

وقتِ اشاعت :   April 2 – 2020

کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان کے5 میڈیکل افسران کو ڈیوٹیاں نہ دینے پر معطل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت بلوچستان نے پانچ میڈیکل افسران کو ڈیوٹی نہ دینے پر معطل کر دیا جبکہ5 میں سے چار افسران کو مس کنڈکٹ پر برطرف کر دیا ہے کورونا وائرس سے 24مشتبہ مریضوں کا رپورٹ منفی آنے پر فارغ کر دیا۔