کوئٹہ : صوبائی کوآرڈینیٹر غربت مٹاو ڈاکٹر جاوید محمود پراچہ کرونا وائرس کے حوالے سے ادویات، ماسک ا ورسنیٹائزر پر مشتمل 189 کاٹن صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی حوالے کئے۔
اس موقع پر ہر ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عمران زرکون نے صوبائی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر جاوید محمود پراچہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس ناگہانی آفت کے موقع پر حکومتی اداروں کے علاوہ غیر سرکاری تنظیموں کی جانب امدادی کارروائیاں۔
قابل ستائش یے۔ آس موقع پر ڈاکٹر جاوید محمود پراچہ نے کہا کہ ہمارا ادارہ اس مشکل گھڑی میں بھی ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔