|

وقتِ اشاعت :   April 9 – 2020

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کے مطابق مذید 6 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ۔

بلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 219 ہوگئی،مذید 48 رپورٹس موصول ہوئے جن میں 6 مثبت اور 42 منفی نتائج سامنے آئے ہیں۔

ترجمان بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ مقامی افراد میں 6 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مقامی سطح پر متاثرہ افراد کی تعداد 78 ہوگئی ہے جبکہ بلوچستان میں ابتک 76 مریض صحتیابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیئے گئے ہیں۔