|

وقتِ اشاعت :   April 18 – 2020

مستونگ زرخیلان میں کورونائرس کے مثبت کیس سامنے آنے پر شہر میں لاک ڈاون کو سخت کردیا۔کورونا کے مثبت کیس آنے کے بعد پوش علاقہ زرخیلان سیل شہر میں اے سی کے سربرائی میں فلیگ مارچ کھلے دکانیں بند کروادی۔

موٹرسائیکل کے ڈبل سواری پر کاروائی متعدد افراد کو دہرلیالاک ڈاون میں مزید سختی لائی جارہی ہی

شہر میں عوام کا رش بدستور موجود ہےلاک ڈاون پر عمل در آمد نظر نہیں آرہا عوام کوروناوائرس سے احتیادی تدابیر اختیار کرنے سے قاصر ہےشہر میں دیگر اضلاع سے لوگوں کو آمد و رفت جاریشہر میں کوروناوائرس کے تدارک کیلئے سخت اقدامات اٹھائی جائی ۔