دبئی کی میونسپلٹی نے آج (بروز جمعہ) سے بڑے ساحلی مقامات اور پارکس دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا جو کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے لگائے گئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے بند کردیے گئے تھے۔
انتظامیہ نے ان مقامات پر جاتے ہوئے بتائی گئے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کے ہدایت کی ہے۔