|

وقتِ اشاعت :   August 13 – 2020

کوئٹہ: محکمہ داخلہ وقبائلی امور بلوچستان کے جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق 14اگست اور محرم الحرام 2020ء کے دوران سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں صوبے بھر میں فوری طور پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے، یہ پابندی 20یوم تک نافذالعمل رہے گی۔