|

وقتِ اشاعت :   2 hours پہلے

برطانوی بادشاہ کنگ چارلس نے یورپ کو طعنہ دینے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کرارا جواب دیدیا۔

وائٹ ہاؤس میں شاہی خاندان کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے دوران شاہ چارلس سوم اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےدرمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا،جس میں برطانوی بادشاہ کنگ چارلس نے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کو پرانے بیان پر جواب دیتے ہوئےکہا واقعی آپ نےجناب صدر آپ نےکہا اگرامریکا نہ ہوتا تو یورپی ممالک جرمن بول رہے ہوتےمیں کہتا ہوں اگر ہم نہ ہوتے تو آپ فرانسیسی بول رہے ہوتے۔

صدر ٹرمپ نے ماضی میں ڈیووس سربراہی اجلاس کے دوران کہا تھا کہ اگر امریکا دوسری عالمی جنگ میں مداخلت نہ کرتا تو آج یورپی ممالک کے لوگ جرمن یا جاپانی زبان بول رہے ہوتے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *