|

وقتِ اشاعت :   October 13 – 2020

کوئٹہ: بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں تین روز سے آپریشن تھیٹرز بند جس کی وجہ سے لوگوں کو بہت سے مشکلات ہورہی ہے مریض رل گئے چھوٹے آپریشنز کیلئے بھی مریض پرائیویٹ ہسپتال جانے پر مجبور ہورہے ہیں

پرائیویٹ ہسپتالوں کی چاندی ہوگئی آلات جراحی اور دیگر چیزوں کی اسٹرالائیزیشن تھرڈ پارٹی کے ذریعے کروائی جاتی ہے جس میںٹھیکیدار کے رکھے گئے ڈیلی ویجز ملازمین نے چھ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر کام چھوڑ دیااور بی ایم سی ہسپتال انتظامیہ اور محکمہ صحت خاموش ہے آپریشن تھیٹر کی بندش کا معاملہ ہسپتال انتظامیہ کے علم میں ہے متاثرہ مریض لیکن اب تک کوئی اقدام نظر نہیں آرہا ہے