|

وقتِ اشاعت :   October 25 – 2020

’بلوچستان اور سندھ کے ساحل اٹوٹ انگ ہیں‘صدر نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا جلسے سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کا بنیادی مقصد جمہوریت کا فروغ پارلیمنٹ کو سپریم بنانا ہے، بلوچستان اور سندھ کے ساحل اٹوٹ انگ ہیں، انہیں کوئی الگ نہیں کرسکتا۔

کوئٹہ :ڈاکٹر عبدالملک پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صفدر بھائی کی گرفتاری محسن داوڑکے مذمت کرتا ہوں دوستوں میں سمجھتا ہوں یہ حکومت بکلا ہٹ کا شکار ہوچکا ہے اور روزنہ اسیے حرکتے کیا جاتھا ہے دوستوں بلوچستان سرزمین ہے ان قائد ین کی کہ جنہیں برطانیہ سامراج کیخلاف لڑکر پابندسراسررہے بلوچستان سرزمین ہے ان جمہوری قوتوں کی کون ڈوس قوتوں کی جنہیں نے ایوبی ضیاءالحق کے اورمشرف کے مارشالائیوں کی لرکریہ بلوچستان سرزمین ہے ان نوجوانوں کی جنہیں نے اپنے ماہ درے وطن اپنی قومی شناخت اور اپنے ساحل اور وسائل کیلئے جانوں کا نظرنہ پیش کیا دوستوں بی ڈی ایم کا بنیادی مقصدیہ ہے