|

وقتِ اشاعت :   December 19 – 2020

کو ئٹہ: سابق وزیراعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ سی پیک معاہدہ کو بلوچستان اسمبلی کی پراپرٹی نہ بنانے کی وجہ یہ بھی ہے کہ ہو سکتا ہے کہ وفاقی حکومت نے گوادر سی پورٹ کی خودمختاری چین کو دی۔ ہو کیوں کہ 62 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری/ قرض بغیر خودمختار ضمانت کے ممکن نہیں۔