کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے مرکزی رہنماء میر جان محمد گرگناڑی کے اغواء اور عدم بازیابی کیخلاف آج 22 دسمبر کو بلوچستان بھر میں قومی شاہراہیں۔
ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کی جائیں لہذا تمام ڈسٹرکٹ کے عہدیداروں ‘ رہنما?ں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے شاہراہیں بند کریں اعلامیہ میں مسافروں اور ٹرانسپورٹرز سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ قومی شاہراہوں پر سفر نہ کریں –