|

وقتِ اشاعت :   January 4 – 2021

کراچی کے محمودآباد میں نالے پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آج سے آغازہوگیاہے۔

چار روزہ کارروائی کے لیے انسداد تجاوزات سیل کے 100 افسرو اہلکار طلب کیے گئے ہیں۔ بھارتی مشینری کی مدد سے نالے پر قائم غیر قانونی گھروں کو گرانے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تجاوزات کیخلاف آپریشن کے لیے 150 پولیس اہلکار ، 50 خواتین اہلکار  اور 50 رینجرز اہلکار بھی بلائے گئے ہیں۔