|

وقتِ اشاعت :   January 5 – 2021

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مچھ کے انسانیت سوز واقعے ‘ گوادر میں باڑ لگانے ‘ بلوچستان کے جزائر کو مرکز کے حوالے کرنے ‘ گوادر کے غیو رعوام کو مزید بدحالی۔

پسماندگی کی جانب دھکیلنے کیخلاف آج 5جنوری سہ پہر 2:30بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا پارٹی کے ساتھیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مظاہرے میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں ۔