چمن: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل نے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کو ٹیلیفون کرکے ان کے چچازاد بھائی۔
اور عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان شہید اسد خان اچکزئی کے واقعہ پر گہرے رنج وغم ان کے ساتھ دکھ درد کرب کی اس گھڑی میں ہمدردی یکجہتی کا اظہار کیا اور اس اندوہناک انسانیت سوزعمل کی مذمت کی گئی۔