|

وقتِ اشاعت :   March 8 – 2021

کوئٹہ:گورنر بلوچستان جسٹس امان اللہ خان یٰسین زئی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 22 مارچ بروز سوموار شام 04 بجے طلب کرلیا اس سے قبل صوبائی اسمبلی کا اجلاس 09 مارچ کو طلب کیا تھا۔