لند ن /کوئٹہ (آزادی نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سیلیکٹر معین خان کو جب کرکٹ ورلڈ کے میچ سے قبل ٹیم کو چھوڑ کر کسینو گئے توپاکستانی میڈیا میں ولبالا مچ گیا۔اور انھیں فوری طور پر ملک واپس بلالیا گیا جب یہ خبر پاکستانی میڈیا نے گردش کر رہی تھی۔ تو انگلینڈ کے مشہور انگریزی اخبار ڈیلی میل میں یہ خبر نشر ہوئی جس میں میں سپین کے مشہور کلب بارسلونا کے کوچ یہ بیان دیا کہ کسینو جانا کوئی بڑی بات نہیں کھلاڑی اکثر ریلیکس ہونے کیلئے کسینوچلے جاتے ہیں۔واضح رہے میسی اور جیراڈ پیکے ماچسٹر سٹی کیخلاف میچ سے قبل اسپین کے شہر بارسلونا کے کسینو گئے تھے جس کے بعد انہوں نے انگلینڈ روانگی سے قبل ٹیم کو جوئن کیا تھا۔ دوسری جانب مشہور فٹبالر میسی کا کہنا تھا۔کہ ہم اکثر ریلیکس رہنے کے لیے کسینو جاتے ہیں۔ کسینو جانا کھلاڑی کے لیے کوئی غلط بات نہیں ہم کسینو بھی جاتے ہیں۔ اور میچ بھی جیتے ہیں ہمارے لیے جیتنا اہم ہیں۔ ناکہ کوئی بات کو ایشو بڑھنا۔ بات کاایشو بنانا واضح رہے بارسلونا نے مچسٹر سٹی کو اس کے ہوم گراؤنڈ پہ دو ایک سے شکست دی تھی۔
معین خان کسینوجانے پر ملک طلب ، ہم کسینوبھی جاتے ہیں اور میچ بھی جیتے ہیں ، میسی
وقتِ اشاعت : February 26 – 2015