|

وقتِ اشاعت :   March 22 – 2021

مشرقی آسٹریلیا میں طاعون پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو گیا، مقامی آبادی گھروں میں گھستے، فصلوں کو تباہ کرتے ہزاروں چوہوں سے پریشان ہو گئے۔

ماحول میں ہر طرف پھیلی چوہوں کی بدبو نے جینا مشکل کردیا، اسپتالوں میں مریض بھی چوہوں کے کاٹے سے نہ بچ سکے۔

شہری متوقع طوفانی بارشوں کو چوہوں کی آفت سے نجات کا ذریعہ قرار دے رہے ہیں۔