کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان عالیانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ قانون کے تحت سرکاری ملازم کو غیر قانونی اقدامات کرکے قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں۔
تمام آزادی اس لئے دیا تاکہ لوگ اظہار خیال کریں۔لیکن، اب یہ قابل قبول نہیں اور ہم پہلے ہی یہ کہہ چکے کہ سب کے لئے بہترین فیصلہ کا مظاہرہ کریں گے، لیکن اس پلیٹ فارم کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔