کوئٹہ: کوئٹہ میں ایف آئی اے کی کاروائی حوالے اور ہنڈی کے کاروبار میں ملوث تین افراد گرفتار،ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی میں کوئٹہ کے علاقے اینگل روڈ پر سٹی میکس پلازہ میں چھاپہ مار کر حوالے اور ہنڈی کے کاروبارمیں ۔
ملوث تین افراد حافظ عزت اللہ، ولی محمد اور ولو داد کو گرفتار کرلیا اور انکے قبضے سے مختلف بینکوں کی چیک بکس، موبائل فون برآمد کرلئے ملزما ن کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کاروائی شروع کردی گئی ۔