کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد بندش پر لوگوں کی تکلیف کا احساس ہے، سرحد پر پیدا ہونے والی صورتحال کا بخوبی علم ہے، لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سے بات کرکے مسئلے کا حل نکالنے کی کوشش کی جائیگی۔
پاک ایران بارڈر بندش پر وفاقی حکومت سے بات کرکے مسئلے کا حل نکالنے کی کوشش کی جائیگی،لیاقت شاہوانی
وقتِ اشاعت : April 18 – 2021