کوئٹہ: نجی ہوٹل کی پارکنگ دھماکے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،خودکش بمبار کے اعضاء جائے وقوعہ سے تحویل میں لے لئے گئے ہیں جسے فرانزک کیلئے لاہور منتقل کردیا گیا ہے،
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے میں 100 کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا، دھماکے میں 2005 ماڈل گولڈن کورولا گاڑی استعمال کی گئی تھی