کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ میرے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے والوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، اللہ پاک نے مجھے بلوچستان کی خدمت کا موقع فراہم کیا ہے،
انشاءاللہ میں بلوچستان کی خدمت کرنے کی بھرپور کوشش کرونگا، جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومتی حلقوں اور اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں نہیں آونگا۔