|

وقتِ اشاعت :   July 10 – 2021

تربت:  مند میں پہاڑوں پر پکنک منانے والے چار نوجوان لاپتہ ہوگئے۔اطلاع کے مطابق گزشتہ روز مند گیاب کے پہاڈی ایریا میں پکنک کی غرض سے جانے والے چار نوجوان قابوس، صابر، حیاتان اور کادو واپس گھر نہیں آئے۔ اہل خانہ نے چاروں نوجوانوں کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔