گوادر: گوادر و گرد نواح میں ریت کا طوفان کوسٹل ہائی وے پرحد نگاہ صفر رہا کئی گاڑیاں آپس میں ٹھکرانے سے بچ گئی تفصیلات کے مطابق اتوار کی شام گوادر شنکانی در سربندن نیلنٹ سمیت متعدد علاقوں میں ریت کے طوفان کی وجہ سے کوسٹل ہائی وے پر حد نگا صفر ہوگئی جس کے باعث بڑی چھوٹی گاڑیاں اور موٹرسائیکل آپس میں ٹھکرانے سے با ل بال بچ گئے ریت کے طوفان کی وجہ سے عوام اپنے گھروں میں محصورموٹر وے پولیس لوگوں کو گاڑی چلانے میں احتیاطی تدابیر اور دھندکے وقت عوام کو قانونی مشور ہ دینے کے بجائے غائب رہی۔