کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ انتخابی دھاندلی خراب حکمرانی ترقیاتی عمل میں جھوٹ کے محل بنانا، اِن سب لوگوں کی ذمہ داری ہے جو جام عمران حکومت کا حصہ ہیں یہ رہے ہیں ان میں سے کوئی بھی بری ذمہ نہیں ہو سکتا
ملکی مسائل کا ذمہ دار حکومت میں شامل لوگ ہیں،نواب رئیسانی
وقتِ اشاعت : October 7 – 2021