|

وقتِ اشاعت :   November 9 – 2021

کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس میں آوارہ کتوں کا راج اسپتال کی راہداریوں میں مٹر گشت کرتے آوارہ کتوں کی ویڈیو وائرل شہری کا کہنا ہے کہ داخلی گیٹ پر سیکیورٹی گارڈز کے نہ ہونے کی وجہ کتے اکثر وارڈ میں گھس آتے ہیں جس کی وجہ سےآوارہ کتوں کے اسپتال میں گھس آنے کی وجہ سے خواتین اور بچے خوفزدہ رہتے ہیں