|

وقتِ اشاعت :   December 6 – 2021

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں، انہوں نے کہا کہ  پی ڈی ایم نے 23  مارچ کو مہنگائی مارچ کا اعلان کیا ہے۔