|

وقتِ اشاعت :   January 17 – 2022

افغانستان میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے باعث 12 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق زلزلہ افغانستان کے مغربی علاقوں میں آیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 تھی۔